پرنسپل صاحب کو اردو کونسل کی سندِ توصیف | ہمارا فخر، ہماری پہچان
یہ لمحہ ہمارے لیے انتہائی قابلِ فخر ہے کہ میرِ کارواں، ہمارے پرنسپل صاحب کو اردو کونسل کی جانب سے سندِ توصیف سے نوازا گیا۔
یہ اعزاز ان کی تعلیمی خدمات، رہنمائی اور ادارے کے لیے ان کی بے مثال قیادت کا اعتراف ہے۔
ہم سب کے لیے یہ لمحہ حوصلے، رہنمائی اور مسلسل محنت کا روشن پیغام ہے۔